Posts

یوم یکجہتی کشمیر

Image
انشاءاللہ آج بروز جمعرات یوم یکجتی کشمیر اور یوم سیاہ منایا جاے گا۔ ریلی صبح 8 بجے المدنیہ پمپ سے شروع ھوگی۔ اہل علاقہ اور تمام پاکستان کو شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ہے کہ ریلی میں شامل ھو۔۔۔       انتظامیہ۔۔۔چوہدری عرفان نوری          حسن جابر۔ ابتسام اصغر دھول۔شاہ فہید۔سیف اشرف ، میاں اکمل راجپوت دھول             ڈھکو۔کوٹ ٹبہ۔بھٹہ محبت۔پل دھول

Pull Dhool پل دھول

Image
پل دھول View

Pull Dhool دربار بابا کاکا پیر سرکار پل دھول

Image
پل دھول کا واحد دربار حضرت بابا کاکا پیر میں تعمیراتی کام جاری On April 2019

DSL winners pull dhool پل دھول

Image
عید الفطر کے موقع پر دھول سپر لیگ میں دھول یونائیڈ فائنل جیت کرکے اپنا انعام حاصل کرتے ہوئے

انوکھا احتجاج : پل دھول pull dhool

Image
اعجازِ دھول کا عمران خان کی مہنگائی پر انوکھا احتجاج اس کی یہ ویڈیو شوشل میڈیا پر چا گئ ہے لوگ اس ویڈیو کو دیکھتے ہی حسنہ شروع کردیتے ہیں