پل دھول میں چوری کی بڑی واردات
افسوسناک خبر ضلع اوکاڑہ کے علاقہ پل دھول نزد عبداللہ شوگر مل سے جہاں پر چوروں کی رات گئے کئی دوکانوں پر واردات ۔۔ بھاری اکثریت میں نقصان۔۔۔ اہل علاقہ پل دھول کا سڑک کو بند کرکے احتجاج ۔۔۔ #DakatiPULDHOOL 14 OCT 2020 #PULDHOOL