پل دھول میں گیس والی دکان میں آگ لگ گئی۔


محمد اشرف کی دکان میں آٹھ جون کو آگ لگ گئی ۔  یہ واقعہ صبح کے وقت پیش آیا جب وہ گیس ریفلنگ کررہا تھا کہ سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا جس سے دکان میں آگ لگ۔ فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ  گئی اور آگ پر قابو پالیا۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Reactions

Post a Comment

0 Comments