پل ‏دھول ‏میں ‏چوری ‏کی ‏بڑی ‏واردات

افسوسناک خبر ضلع اوکاڑہ  کے علاقہ پل دھول نزد عبداللہ شوگر مل سے جہاں پر چوروں کی رات گئے کئی دوکانوں پر واردات ۔۔ بھاری اکثریت میں نقصان۔۔۔  اہل علاقہ پل دھول کا سڑک  کو بند کرکے احتجاج ۔۔۔
#DakatiPULDHOOL
14 OCT 2020
#PULDHOOL







Comments

Popular posts from this blog

پل دھول میں افسوس ناک سانحہ / واپڈا کی لا پرواہی سے پانج بھینس بجلی لگنے سے مر گئی

قلعہ سوندھا سنگھ سے محمد پورہ (پل دھول) تک سڑک کی تعمیر — ایک اہم عوامی منصوبہ

پل دھول میں گیس والی دکان میں آگ لگ گئی۔