یوم یکجہتی کشمیر

انشاءاللہ آج بروز جمعرات
یوم یکجتی کشمیر
اور یوم سیاہ منایا جاے گا۔
ریلی صبح 8 بجے المدنیہ پمپ سے شروع ھوگی۔
اہل علاقہ اور تمام پاکستان کو شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ہے کہ ریلی میں شامل ھو۔۔۔
      انتظامیہ۔۔۔چوہدری عرفان نوری          حسن جابر۔ ابتسام اصغر دھول۔شاہ فہید۔سیف اشرف ، میاں اکمل راجپوت دھول
            ڈھکو۔کوٹ ٹبہ۔بھٹہ محبت۔پل دھول


Comments

Popular posts from this blog

پل دھول میں افسوس ناک سانحہ / واپڈا کی لا پرواہی سے پانج بھینس بجلی لگنے سے مر گئی

قلعہ سوندھا سنگھ سے محمد پورہ (پل دھول) تک سڑک کی تعمیر — ایک اہم عوامی منصوبہ

پل دھول میں گیس والی دکان میں آگ لگ گئی۔