المحسن گروپ حلقہ PP184،
سیدہ جگنو محسن کرمانی MPA PP184، کی ہدایت پر ترجمان المحسن گروپ رائے مشتاق احمد کھرل اور چوہدری محمد عرفان بٹ نے پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اوکاڑہ کے آفیشلز اور ٹھیکیدار کے ساتھ مل کر پُل دھول چوہڑ میں ساتھیوں (حاجی محمد اکبر دھول، سردار ظہیر دھول، سردار محمد عارف دھول، سردار محمد اصغر دھول، سردار محمد آصف دھول، سردار محمد امجد دھول، ڈاکٹر سیف اللہ، ریاض احمد دھول، حاجی محمد عاشق رحمانی و دیگر معززین علاقہ) سے ملاقات کی،
ملاقات میں علاقہ کے درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کے بعد سولنگ و نالی کا مسئلہ فی الفور حل کرنے کیلئے موقعہ پر موجود ٹھیکیدار کو کام شروع کرنے کا حکم دیا.
0 Comments