پل دھول سڑک

پل دھول (اوکاڑہ) میں نمازی حضرات اور طالب علموں کے لیے خصوصی سڑک کے کچھ خوبصورت منظر۔۔۔
علاقہ مکینوں کی وزیراعظم سے اپیل ہے کہ اس سڑک کا نوٹس لیے جائے اگر اس کو ون وے نہیں بنا سکتے تو اس ہی سڑک کو  ریپیر کیا جائے 
عمران خان کا گرین اینڈ کلین پاکستان۔۔۔
تصور کا وقت صبح 7 بجے 15 مارچ 2020 
#GreenCleanPakistan
#PMIK







Comments

Popular posts from this blog

پل دھول میں افسوس ناک سانحہ / واپڈا کی لا پرواہی سے پانج بھینس بجلی لگنے سے مر گئی

قلعہ سوندھا سنگھ سے محمد پورہ (پل دھول) تک سڑک کی تعمیر — ایک اہم عوامی منصوبہ

پل دھول میں گیس والی دکان میں آگ لگ گئی۔