News - 24 July 2024 Wednesday پل دھول میں واپڈا والوں کی غفلت کی وجہ سے نہر میں فاروق دھول کی لاکھوں روپے کی مالیت کی پانچ بھینسیں جاں بحق Due to the negligence of WAPDA people in Pul Dhool (Okara), five buffaloes worth lakhs of Farooq Dhool died in the canal.
قلعہ سوندھا سنگھ سے لے کر محمد پورہ (پل دھول) تک کی مرکزی سڑک کا منصوبہ الیکشن 2023 کے دوران منظوری کے بعد شروع کیا گیا تھا۔ اس وقت عوام کو اُمید تھی کہ پورا راستہ مکمل طور پر بنایا جائے گا، لیکن بدقسمتی سے اُس وقت صرف قلعہ سوندھا سنگھ تک ہی محدود کام ہوا، وہ بھی مکمل نہیں بلکہ آدھا ادھورا چھوڑ دیا گیا، جس سے عوام کو روزمرہ سفر میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اب جبکہ مریم نواز شریف پنجاب کی وزیراعلیٰ بن چکی ہیں، انہوں نے اس منصوبے پر فوری توجہ دی اور جنوری 2025 میں سڑک کی دوبارہ تعمیر کا آغاز کروا دیا۔ کام تیزی سے جاری ہے اور اب یہ سڑک مکمل ہونے کے قریب ہے۔ یہ سڑک کئی لحاظ سے تاریخی اہمیت رکھتی ہے، کیونکہ یہ سابق وزیراعلیٰ میاں منظور احمد وٹو کے دور کے بعد پہلی بار دوبارہ تعمیر ہو رہی ہے۔ سالوں سے التوا کا شکار یہ راستہ اب دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ یہ سڑک "حجرہ چونیاں روڑ" کہلاتی ہے جو چونیاں شہر کو حجرہ شاہ مقیم سے جوڑتی ہے، اور لاہور کے سفر کے لیے ایک اہم روٹ ہے (فاصلہ تقریباً 80 کلومیٹر)۔ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب میں جاری ترقیاتی کاموں میں اس روڑ کو بھی ا...
محمد اشرف کی دکان میں آٹھ جون کو آگ لگ گئی ۔ یہ واقعہ صبح کے وقت پیش آیا جب وہ گیس ریفلنگ کررہا تھا کہ سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا جس سے دکان میں آگ لگ۔ فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور آگ پر قابو پالیا۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Comments
Post a Comment