Posts

پل دھول میں دو دن سے بجلی معطل || Electricity has been suspended in Pul Dhool for two days

Image
پل دھول ( اوکاڑہ) میں دو دن سے بجلی غائب ہے جس کی وجہ سے اس منسلک تمام چھوٹے بڑے گاؤں دیہات میں بھی بجلی نہیں آرہی ہے۔ وجہ: گھروں کے اوپر سے گزرنے والی بجلی کی بڑی تاروں اور کھبوں کو دوسری جگہ منتقل کیا جارہا ہے۔ نتجہ / عوامی ردعمل: عوام میں اس وقت شدید غصہ پایا جارہا۔ عوام کا کام کرنے والے واپڈا ملازمین کے سامنے اور  شوشل میڈیا پر احتجاج اس کے علاوہ عوام کا واپڈا ہلپ لائن پر کالز پر کالز پل دھول سے منسلک چند گاؤں دیہات کے نام: کوٹ پہلوان دھول ، فاروق نگر ، کوٹ سارنگ دھول ، کوٹ فتح دین دھول ، بیاس ٹاؤن پل دھول ، کوٹ سکندر دھول ، بھٹہ محبت ، کوٹ ٹبہ اور دیگر دیہات   The problem of electricity has been solved today (13 july 2023) at around 2 o'clock News: There has been no electricity in Pul Dhool (Okara) for two days due to which all the small and big villages connected to it are also not receiving electricity.  Reason:  Large power lines and poles passing over houses are being moved to other places.  Result / Public Reaction:  There is a lot of anger in...

Dhool ‎United win final match ‎( ‏DSL, ‏Pul ‎Dhool)

Image
🎉 Congratulations to #DhoolUnited 🏏Dhool Super League 2021 Eid ul fitr  #DSL_puldhool final Match (16may 2021) دھول سپر لیگ پل دھول کے اس سال کا فائنل میچ دھول یونائیٹڈ نے جیت لیا 

سید ‏رضا ‏علی ‏گیلانی ‏کی ‏تعزیت

Image
موضع پل دھول PP 184 قائد شاہ مقیم گروپ جناب سید رضا علی گیلانی سابق صوبائی وزیر محمد امین عرف شانی ہیئر ڈریسر کے والد مرحوم کے لئے فاتح خوانی کرتے ہوئے

سیدہ جگنوہ محسن کا پل دھول سے کوٹ فتح دین تک نئی سڑک بنانے کا اعلان

Image
المحسن گروپ حلقہ PP184 الحمداللّه، وعدوں سے تکمیل تک کا سفر جاری۔ سیدہ جگنو محسن کرمانی MPA PP184، نے اڈہ دھول چوہڑ تا کوٹ فتح دین تک 4.189 ملین کی لاگت سے اک اور نئی سڑک کا سنگ بنیاد رکھ دیا،  اس موقعہ پر ان کے ساتھ سیاسی و سماجی شخصیات سمیت المحسن گروپ کے کارکنان کی کثیر تعداد موجود تھی،  عوام کیطرف سے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے اور پھولوں کی پتیوں سے شاندار استقبال کیا گیا۔ المحسن گروپ حلقہ PP184 محترمہ جگنو محسن صاحبہ نے کروڑوں روپے کی مالیت سے اپنے حلقہ PP184، کے مختلف دیہات میں سڑکوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ رپورٹ: ایم زبیر پرنس ©️ This Post copy from Facebook Page of  Al Mosin Trust PP 184 OKARA .   Posted by Al Mohsin Group PP 184 Okara Punjab Pakistan on Monday, March 1, 2021
Image
الحمداللہ Pul Dhool now on Google Map. Official Name by Google Map. کچھ دنوں پہلے گوگل میپ نے پل دھول کا آفشیل نام جاری کردیا ہے۔  

پل ‏دھول ‏میں ‏چوری ‏کی ‏بڑی ‏واردات

Image
افسوسناک خبر ضلع اوکاڑہ  کے علاقہ پل دھول نزد عبداللہ شوگر مل سے جہاں پر چوروں کی رات گئے کئی دوکانوں پر واردات ۔۔ بھاری اکثریت میں نقصان۔۔۔  اہل علاقہ پل دھول کا سڑک  کو بند کرکے احتجاج ۔۔۔ #DakatiPULDHOOL 14 OCT 2020 #PULDHOOL

پل دھول میں گیس والی دکان میں آگ لگ گئی۔

Image
محمد اشرف کی دکان میں آٹھ جون کو آگ لگ گئی ۔  یہ واقعہ صبح کے وقت پیش آیا جب وہ گیس ریفلنگ کررہا تھا کہ سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا جس سے دکان میں آگ لگ۔ فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ  گئی اور آگ پر قابو پالیا۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔