Posts

پل ‏دھول ‏میں ‏چوری ‏کی ‏بڑی ‏واردات

Image
افسوسناک خبر ضلع اوکاڑہ  کے علاقہ پل دھول نزد عبداللہ شوگر مل سے جہاں پر چوروں کی رات گئے کئی دوکانوں پر واردات ۔۔ بھاری اکثریت میں نقصان۔۔۔  اہل علاقہ پل دھول کا سڑک  کو بند کرکے احتجاج ۔۔۔ #DakatiPULDHOOL 14 OCT 2020 #PULDHOOL

پل دھول میں گیس والی دکان میں آگ لگ گئی۔

Image
محمد اشرف کی دکان میں آٹھ جون کو آگ لگ گئی ۔  یہ واقعہ صبح کے وقت پیش آیا جب وہ گیس ریفلنگ کررہا تھا کہ سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا جس سے دکان میں آگ لگ۔ فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ  گئی اور آگ پر قابو پالیا۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پل دھول سڑک

Image
پل دھول (اوکاڑہ) میں نمازی حضرات اور طالب علموں کے لیے خصوصی سڑک کے کچھ خوبصورت منظر۔۔۔ علاقہ مکینوں کی وزیراعظم سے اپیل ہے کہ اس سڑک کا نوٹس لیے جائے اگر اس کو ون وے نہیں بنا سکتے تو اس ہی سڑک کو  ریپیر کیا جائے  عمران خان کا گرین اینڈ کلین پاکستان۔۔۔ تصور کا وقت صبح 7 بجے 15 مارچ 2020  #GreenCleanPakistan #PMIK

کرونا سے بچاؤ کی تدابیر

Image
حکومت کا ساتھ دیں۔۔۔۔ کرونا سے نجات پائیں 

M.A little school annual ceremony

Image
#Annual Result Ceremony M.A Little Angels School (English Medium) Pul Dhool Ahmad Abad.

Syeda jugnu moshin in Swift college pul dhool

Image
Syeda Jugnu Moshin kirmani receiving chief guest award by the principal of Brain leads English school system and also principal of Swift college of science and MD.Ahmad Ali shahid sb

PP184 MPA184 NA143 پل دھول کے لیے فنڈز جاری۔

Image
المحسن گروپ حلقہ PP184، سیدہ جگنو محسن کرمانی MPA PP184، کی ہدایت پر ترجمان المحسن گروپ رائے مشتاق احمد کھرل اور چوہدری محمد عرفان بٹ نے پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اوکاڑہ کے آفیشلز اور ٹھیکیدار کے ساتھ مل کر پُل دھول چوہڑ میں  ساتھیوں (حاجی محمد اکبر دھول، سردار ظہیر دھول، سردار محمد عارف دھول، سردار محمد اصغر دھول، سردار محمد آصف دھول، سردار محمد امجد دھول، ڈاکٹر سیف اللہ، ریاض احمد دھول، حاجی محمد عاشق رحمانی و دیگر معززین علاقہ) سے ملاقات کی، ملاقات میں علاقہ کے درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کے بعد سولنگ و نالی کا مسئلہ فی الفور حل کرنے کیلئے موقعہ پر موجود ٹھیکیدار کو کام شروع کرنے کا حکم دیا.